Posts

Showing posts from September, 2023

مستشرقین کی کہانیوں کی بنیاد کیا ہے؟

  مستشرقین کی کہانیوں کی بنیاد کیا ہے؟ ابو حیان سعید اورینٹلزم لاطینی لفظ اورینز سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے "مشرق" (لفظی طور پر ابهر تا ہوا سورج")۔ یہ لفظ Occident کا مخالف ہے۔ سادہ الفاظ میں اس کا مطلب "مشرق" یا "مشرقی" تھا۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اورینٹلزم   مشرق وسطیٰ اور مشرق اور جنوب مشرقی ایشیا کے بارے میں مغربی خیالات یا تو حقیقت پسندانہ یا مفروضے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے اسلام کے حوالے سے جدید دور  کا استشراق ایک طرح کا مفروضی استشراق  ہے، جس کی بنیاد نام نہاد مسلم علماء، فقہاء، محدثین اور مورخین کی جعلی، من گھڑت اور غیر اخلاقی احادیث اور روایات پر مبنی ہے۔ مستشرقین پر تنقید؟ کیوں ..   سید ابوالحسن علی حسنی ندوی (1913~1999)  مغربی مستشرقین کے فکر و فلسفہ کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں :۔  " مسئلہ کا سنگین اور دور رس پہلو یہ ہے کہ مستشرقین اپنی تمام صلاحیتوں کو معقول و غیرمعقول طریقہ پر ان کمزوریوں کی نشان دہی اور ان کو نہایت ہی مہیب شکل میں پیش کرنے میں صرف کرتے ہیں ، وہ خوردبین سے دیکھتے ہیں اور اپنے قارئین کو دوربین سے دک...

The Base of Orientalism .. by Abu Hayyan Saeed

  The Base of Orientalism .. Abu Hayyan Saeed Look , what a filthy criminal attribute of Bukhari and Zuhri about the Al-Quran e Kareem,the Holy Revelation.     All Orientalists were swimming in these ponds of Filthy, FakeNarrations for more than a century to build their narratives about Compilation of Al-Quran e Kareem.   I want to produce some narrations from Sahih Bukhari..    صحيح البخاري  # 4984  كتاب فضائل القرآن باب نَزَلَ الْقُرْآنُ بِلِسَانِ قُرَيْشٍ وَالْعَرَبِ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَأَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ فَأَمَرَ عُثْمَانُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ وَسَعِيدَ بْنَ الْعَاصِ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنْ يَنْسَخُوهَا، فِي الْمَصَاحِفِ وَقَالَ لَهُمْ إِذَا اخْتَلَفْتُمْ أَنْتُمْ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فِي عَرَبِيَّةٍ مِنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ فَاكْتُبُوهَا بِلِسَانِ قُرَيْشٍ، فَإِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ بِلِسَانِهِمْ ف...